اگر آپ دودھ کو گرم کرکے استعمال نہیں کرتے اور جانور کو مندرجہ ذیل بیماریاں ہو تو وہ آپ کو لگ سکتے ہیں

اگر آپ دودھ کو گرم کرکے استعمال نہیں کرتے اور جانور کو مندرجہ ذیل بیماریاں ہو تو وہ آپ کو لگ سکتے ہیں انتراکس پرا ٹائیفائیڈ گلے کی خرابی ٹی بی گردن تھوڑ بخار معیادی بخار (بروسیلہ) ہیضہ معدے اور انتوں کا زخم ٹائیفائڈ Anthrax Diphtheria Paratyphoid Septic sore throat Tuberculosis Undulent Fever Cholera Dysentery Gestro Entritis Scarlet Fever Small pox Typhoid fever مہربانی کرکے دودھ پہلے جوش دیکر گرم کرے پھر فریج میں ٹھنڈا کرکے استعمال کرے محفوظ رہے صحت مند رہے اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ اپنا مرضی کرے لیکن دوسروں کو دودھ گرم کرکے استعمال کرنے سے دور رہے یہ پوسٹ مفاد عامہ کے خاطر لکھ دیا ہے شکریہ

اگر آپ دودھ کو گرم کرکے استعمال نہیں کرتے اور جانور کو مندرجہ ذیل بیماریاں ہو تو وہ آپ کو لگ سکتے ہیں

انتراکس
پرا ٹائیفائیڈ
گلے کی خرابی
ٹی بی
گردن تھوڑ بخار 
معیادی بخار (بروسیلہ
ہیضہ
معدے اور انتوں کا زخم
ٹائیفائڈ
Anthrax
Diphtheria 
Paratyphoid 
Septic sore throat
Tuberculosis 
Undulent Fever
Cholera
Dysentery 
Gestro Entritis
Scarlet Fever
Small pox
Typhoid fever
مہربانی کرکے دودھ پہلے جوش دیکر گرم کرے
پھر فریج میں ٹھنڈا کرکے استعمال کرے
محفوظ رہے
صحت مند رہے
اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ اپنا مرضی کرے لیکن دوسروں کو دودھ گرم کرکے استعمال کرنے سے دور رہے
یہ پوسٹ مفاد عامہ کے خاطر لکھ دیا ہے
شکریہ


Post a Comment

Trending

[random][gallery2]

Cattle Farming Tips & Tricks

[Cattle%20Farming%20Tips%20%26%20Tricks][fbig1]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget