Soya Bean Healthy Meal for Cattle Farming & Dairy Farming in Urdu / Hindi HD

Soya Bean Healthy Meal for Cattle Farming & Dairy Farming in Urdu / Hindi HD
Soya Bean Healthy Meal for Cattle Farming & Dairy Farming in Urdu / Hindi HD
اسلام علیکم !
اس گروپ کو بنانے کہ مقصد کو پورا کرنے کے لیے آج ایک اہم پوسٹ کی جا رہی ہے_
برا ے مہربانی پوسٹ کو غور سے پڑھیں اور اس سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔ اللّه ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرماے ۔
آمین ۔
سویابین میل ۔ ۔ ۔ Soyabean Meal
جانور پالنے میں سب سے اہم چیز اس سے بھرپور پیداوار حاصل کرنا ہے جو کہ ہم بدقسمتی سے حاصل نہیں کر پاتے جس کی سب سے بڑی وجہ علم کی کمی ہے ۔ ہمارا کسان آج تک یہ نہیں جان پایا کہ زیادہ دودھ اور گوشت حاصل کرنے کے لیے جانوروں کو زیادہ پروٹین دینا بھی ضروری ہے۔ اور یہ کہ پروٹین والی غذا کیا ہے؟
اگر آپ 50% پروٹین والی خوراک جانور کو دے سکیں تو آپ کی دودھ اور گوشت کی پیداوار زیادہ ہو سکتی ہے چا ہے وہ گائیں بھینسیں ہوں یا بھیڑ بکریاں۔
ایک ایسی چیز کا آج آپ کو تعارف کرواتے ہیں جو کہ آپ کہ جانوروں کی پیدا وار کہ لیے جادو کا سا اثر کرتی ہے اور وہ ہے 
سویابین میل۔
سویابین میل میں معدنی نمکیات بھی پا ے جاتے ہیں جیسا کہ :
Potassium 71%
Calcium 02%
Iron 76%
Magnesium 76%
اچھی کوالٹی کہ سویابین میل میں
وٹامن B6 
اور کاربوہائیڈریٹس 13% تک پائی جاتی ہیں جو کہ کسی بھی غذائی جز میں نہیں جو کہ وندے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Amino acids کا شاندار کمبی نیشن جانور کو بھر پور توانائی فراہم کرتا ہے جو کہ کسی دوسرے ا۔ اناج سے ممکن نہیں ۔
جو لوگ سوچتے ہیں کہ بکروں کو فربہ کرنا خاصہ مہنگا کام ہے وہ سویابین میل سے واقف نہیں ۔
جو حضرات گاۓ بھینسوں سے زیادہ گاڑھا دودھ لینا چاہتے ہیں
جو چاھتے ہیں کہ جانور زیادہ چارہ کھاے
وندے میں 50% سویابین میل ڈالیں اور بھرپور پیداوار حاصل کریں۔




 
Soya Bean Healthy Meal for Cattle Farming & Dairy Farming in Urdu / Hindi HD

Subscribe For Good Quality Videos!


Post a Comment

Emoticon
:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

Trending

Cattle Farming Tips & Tricks

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget