7 ماہ کے گھبن گائے کو خشک کرنے کا طریقہ / جانور کی اگلی سوھنے کی تیاری

7 ماہ کے گھبن گائے کو خشک کرنے کا طریقہ / جانور کی اگلی سوھنے کی تیاری 1) گائے کو دوسرے گائیوں سے الگ باندھو. 2) اس کا ونڈا بالکل بند کردو 3) توڑی (بھوس) زیادہ اور سبز چارہ کم ڈال دیا کرو 4) تین دنوں تک 24 گھنٹے میں صرف ایک دفعہ دودھ نکالنا 5) پھر ایک دن چھوڑ کے دودھ نکلنا( 3 دن)، 6) پھر 2 دن چھوڑ کے دودھ نکلنا. 7) پھر اخری بار 4 دن کے وقفے سے دودھ نکلنا اور 8) پھر Cepravin tube چاروں تھنوں میں ایک ایک چڑھا کر گائےدو 9) تین دن بعد عام چارہ اور دو کلو ونڈا شروع کرانا 10) کچھ دن کے بعد ونڈا 2، 2 کو دن رات کا پورا کرنا اگر اس طریقے سے گائے خشک کیا جائے تو اس کا دودھ 20 لیٹر سے بڑھ کر 35 لیٹر ہوجائے گا اور بچھڑے کا پیدائشی وزن 25 کلو سے بڑھ کر 40 کلو رہے گا اگلے سوئے پہ اگر یہی گائے تین مہینے کے اندر دوبارہ گھبن ہوجائے تو 7 ماہ کے گھبن کے ساتھ ساتھ 15 لیٹر دودھ دے گی، جس کو دوبارہ مندرجہ بالا طریقے سے خشک کرکے تیار کرنا


7 ماہ کے گھبن گائے کو خشک کرنے کا طریقہ / جانور کی اگلی سوھنے کی تیاری

7 ماہ کے گھبن گائے کو خشک کرنے کا طریقہ / جانور کی اگلی سوھنے کی تیاری
7 ماہ کے گھبن گائے کو خشک کرنے کا طریقہ / جانور کی اگلی سوھنے کی تیاری

1) گائے کو دوسرے گائیوں سے الگ باندھو.
2)
اس کا ونڈا بالکل بند کردو
3)
توڑی (بھوس) زیادہ اور سبز چارہ کم ڈال دیا کرو
4)
تین دنوں تک 24 گھنٹے میں صرف ایک دفعہ دودھ نکالنا 
5)
پھر ایک دن چھوڑ کے دودھ نکلنا( 3 دن)،
6)
پھر 2 دن چھوڑ کے دودھ نکلنا.
7)
پھر اخری بار 4 دن کے وقفے سے دودھ نکلنا اور
8) پھر
Cepravin tube
چاروں تھنوں میں ایک ایک چڑھا کر گائےدو
9)
تین دن بعد عام چارہ اور دو کلو ونڈا شروع کرانا
10)
کچھ دن کے بعد ونڈا 2، 2 کو دن رات کا پورا کرنا
اگر اس طریقے سے گائے خشک کیا جائے تو اس کا دودھ 20 لیٹر سے بڑھ کر 35 لیٹر ہوجائے گا اور بچھڑے کا پیدائشی وزن 25 کلو سے بڑھ کر 40 کلو رہے گا
اگلے سوئے پہ اگر یہی گائے تین مہینے کے اندر دوبارہ گھبن ہوجائے تو 7 ماہ کے گھبن کے ساتھ ساتھ 15 لیٹر دودھ دے گی، جس کو دوبارہ مندرجہ بالا طریقے سے خشک کرکے تیار کرنا

  تحریر ڈاکٹر سرتاج خان




Post a Comment

Trending

[random][gallery2]

Cattle Farming Tips & Tricks

[Cattle%20Farming%20Tips%20%26%20Tricks][fbig1]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget