پاکستان میں سارے جوس کمپنی فراڈ اور زھر بیچ رھے ھے کسی
پھل کی ڈبے پر جو تصویر ھوتی ھے کیا یہ اسی پھل کی رس کا جوس ھے ؟
جواب ھے نہیں سب فراڈ اور کیمکلز ھوتے ھے جو معدہ اور گردوں
کی لیے نقصان دے ھوتے ھے ۔ میرا کاروبار ۔ سیب ۔ انگور ۔ آڑو۔ انار سے ھے اور اس شعبے
سے مطلق ھزاروں لوگوں سے واسطہ ھے مگر آج کسی جوس کمپنی نے کبھی جوس بنانے کے لیے پھل
نہیں خریدا
نیسلے کمپنی نے بھی دس سال سے پھلوں کی خریداری بند کی ھے
اور اب وہ اپنا مارکیٹ بنا کر زایقہ کھو دیا ھے ۔
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.