وہ چیزیں اور باتیں ہیں جس کی وجہ سے جانوروں کو گھبن کرانا آسان ہوجاتا ہے

وہ چیزیں اور باتیں ہیں جس کی وجہ سے جانوروں کو گھبن کرانا آسان ہوجاتا ہے
‏1) جانوروں کو مقوی اور متناسب خوراک دینا
‏2) جانوروں کو وقت پر کیڑمار ادویات دینا
‏3) جانوروں کا بروسہ ٹیسٹ کرکے بیمار جانور نکالنا
‏4) جانوروں کو منرل اور ڈی سی پی دینا
‏5) جانوروں کو اکسی ٹوسین انجکشن اور بچڑا نہ لگانا
‏6) پروسٹاگلینڈین اور گونیڈوٹراپین ریلیز ہارمون کا بروقت اور صیحح استعمال کرنا
‏7) ذیادہ سردی اور گرمی سے جانور بچانا
‏8) سانڈ یا بیل رکھنا
‏9) سانڈ یا بیل نہ ہونے کی صورت میں ہر 21 کے بعد جانور پر نظر رکھنا، یا اگر ملازم آپ کو گرم جانور کا بول دے تو اس کو انعام دینا
‏10) گاۓ کے گرم ہونے کے 12 گھنٹے بعد بیج یا نر سے ملائی کرانا
‏11) اس کے بعد سرسوں کا تیل پلانا اور ‏GnRH‏ کا ٹیکہ لگانا
‏12) ٹرائی کیو کا تشخص اور علاج کرنا
‏13) رحم کے انفکشن کی صورت میں مناسب علاج کرانا
‏14) جب سوتے وقت جانور کا جیر رک جاۓ تو ہاتھوں سے نکالنے بجاۓ ادویات سے علاج کرانا

Post a Comment

Trending

[random][gallery2]

Cattle Farming Tips & Tricks

[Cattle%20Farming%20Tips%20%26%20Tricks][fbig1]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget